FAIZANE SHARIAT COURSE (ONLY SISTERS)

فیضانِ شریعت کورس کا نصاب

ماہانہ جدول برائے عقائد (درسی کتاب: جنتی زیور)

پہلے ماہ: ایمانیات، چھ کلمے، اللہ تعالیٰ (صفحہ نمبر ١٦٠ تا ١٦٨) (کل صفحات: ٩)
دوسرے ماہ: نبی و رسول، صحابی (صفحہ نمبر ١٦٨ تا ١٧٧) (کل صفحات: ١٠)
تیسرے ماہ: فرشتوں کا بیان، جنّ کا بیان، آسمانی کتابیں، تقدیر کا بیان، عالَمِ برزخ (صفحہ نمبر ١٧٧ تا ١٨٤)
چوتھے ماہ: قیامت کا بیان، کفر کی باتیں (صفحہ نمبر ١٨٤ تا ١٩٦) (کل صفحات: ١٣)
پانچویں ماہ: ولایت کا بیان، پیری مریدی (صفحہ نمبر ١٩٦ تا ١٩٩) (کل صفحات: ٤)

ماہانہ جدول برائے فقہ (درسی کتاب: جنتی زیور)

پہلے ماہ: عبادات مکمل (مسائل کی چند اصطلاحیں)، شرائطِ نماز، پاکی کے مسائل، وضو کا طریقہ، وضو کے فرائض، وضو کی سنتیں، پاکی کے مسائل، (صفحہ نمبر ١٦٠ تا ١٦٨) (کل صفحات: ٩)
دوسرے ماہ: نبی و رسول، صحابی (صفحہ نمبر ١٦٨ تا ١٧٧) (کل صفحات: ١٠)
تیسرے ماہ: فرشتوں کا بیان، جنّ کا بیان، آسمانی کتابیں، تقدیر کا بیان، عالَمِ برزخ (صفحہ نمبر ١٧٧ تا ١٨٤) (کل صفحات: ٨)
چوتھے ماہ: قیامت کا بیان، کفر کی باتیں (صفحہ نمبر ١٨٤ تا ١٩٦) (کل صفحات: ١٣)
پانچویں ماہ: ولایت کا بیان، پیری مریدی (صفحہ نمبر ١٩٦ تا ١٩٩) (کل صفحات: ٤)
اور تجوید میں مدنی قاعدہ پڑھایا جاتا ہے ۔